جنگل کا زمانہ، ہم اور ہمارے حکمراں

فکر فرداقتل و غارت کا بازار گرم ہے، بم دھماکے ہورہے ہیں، دہشت گردی برپا ہے اور حکمراں بٹیر لڑا رہے ہیں، پورے پورے گاؤں اور شہر جلادئے جائیں لیکن مجرم نہیں پکڑے جائیںگے، پکڑے جائیں تو گواہی اور ثبوت کے فقدان میں چھوٹ جائیں گے۔اسلیے کہ آج اس ملک میں ہرجگہ چوروں کی رکھوالی […]

سرکاری اک زبان ہے اردوبہارکی

احمدجاویدایڈیٹر،ہندوستان ایکسپریس،نئی دہلی۱۰۱۔مین روڈ،ذاکرنگر،نئی دہلی۔۲۵ بہار کی پرانی کانگریس حکومت کایہ دستور تھاکہ جب جب الیکشن کا موسم آتا،ریاست کے وزیراعلی اردو اخبارات کے مدیروں کوخصوصی دعوت نامہ بھیج کر بلاتے اورتفصیلی گفتگو کرنے کے بعدان سے کہتے کہ آپ لوگ اپنے اخباروں کے ذریعہ مسلمانوں کو سمجھائیںکہ وہ جن سنگھ(اس وقت بھارتیہ جنتا پارٹی […]

۰۰ اور جب مذہب افیون کی گولی بن جاتاہے

کیا پیغمبراسلام ﷺنے بچوں کے حقوق کی تعلیم نہیں دی یا ان کے حقوق پر بہت زیادہ زور نہیںدیا؟ فکر فرداہم اس جلسہ گاہ سے نکلے تو دردو کرب ، ندامت، مایوسی اورامید کی ملی جلی کیفیات و احساسات سے دوچار تھے۔ہمارے لیے یہ مناظر نہ تو نئے تھے نہ ان سے ہم پہلی بار […]

گجرات میں انصاف پر ہندوتو کاپہرہ

سوال صرف مودی کی خود سری کا نہیں،مسئلہ ملک کے آئین وقانون کی بے بسی کا ہے یہ اپریل ۲۰۰۲ء کی بات ہے جب ملک کے وزیر اعظم نے تاریخ کے ہولناک ترین فسادات کی آگ میںسلگتے گجرات کا دورہ کیا تھا۔اس وقت تک ریاست کے طول وعرض میںبھڑکتے وحشت و بربریت کے شعلے بہ […]

اداریہ نویسی کے فنی تقاضے

موضوع پرگفتگو سے پہلے یہ چند باتیں عرض کردینا ضروری معلوم ہوتی ہیں۔۱۔یہ ناچیز صحافت کا عالم اورسکالر یا اسکی تحقیق و تنقید کا آدمی نہیں صرف ایک کارکن صحافی ہے۔اس لیے اس کی اس گفتگو میںبراہ کرم رسمی مقالے کی جز ئیات وخصوصیات نہ تلاش کریں۔ورنہ مایوسی ہوگی ۔ یہ صرف ایک صحافی کے […]

۔۔۔اور جب برج شاہی بولے گا

احمدجاویددبئی میںدنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کی تعمیر کے ابھی چند ماہ بھی نہیں ہوئے تھے کہ جدہ سے خبر آئی کہ سعودی شاہی خاندان یہاں برج شاہی (کنگڈم ٹاور/برج المملکۃ) کی تعمیر کرانے جارہا ہے جو برج الخلیفہ سے تقریباً دوگنا بلندو بالا ہوگا تو میرے ذہن میں ایک مشہور حدیث کا […]

بابا جی، بی جے پی اور کانگریس

احمد جاویدیہ 1993کا واقعہ ہے ،جو لائی کی کوئی تاریخ تھی ،وہ جے این یو میں داخلہ کے لئے دہلی آیا تھا۔آج تقریباً 20سال بعد اس کی ڈائری کا یہ ورق میری یادداشت میں گردش کررہا ہے ۔اس نووارد لڑکے نے لکھا تھا ۔’آدھی رات کو ٹرین سے نئی دہلی جنکشن پر اترا۔باہر آیاتو ایک […]

عالم اسلام کا عوامی انقلاب اوراسرائیل کامستقبل؟

احمد جاویدمشرق وسطی کے ملکوںکی عوامی بیدار ی اور اس کے نتیجے میں آنے والی سیاسی تبدیلیوں کی اہمیت ومعنویت کا اندازہ آپ صدر امریکہ بارک ابامہ کے ان الفاظ سے لگاسکتے ہیں:’’پچھلے چھ مہینے میںہم نے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میںغیر معمولی تبدیلیاںعمل میں آتے ہوئے دیکھا۔چوراہے در چوراہے ،شہردرشہراورملک در ملک لوگ […]

دیکھیے اس بحرکی تہہ سے اچھلتاہے کیا؟دنیائے عرب کا عوامی انقلاب

احمد جاویداس وقت شام میں جبرواستبدادکے خلاف سڑکوں پراترنے والوں کی پیاس گولیوں سے بجھائی جارہی ہے، یمن اور بحرین کے حالات دھماکہ خیز ہیں، لیبیا کے سرکاری تنصیبات پرناٹو کی بمباری تیز سے تیز ترکردی گئی ہے، اس کے 8بحری بیڑے سمندر میں غرق کردیئے گئے ،فوجی تنصیبات اوردفاترتباہ کیے جارہے ہیں اور امریکہ […]