احمد جاوید: ایک بے باک صحافی جسے پڑھنے کی بیماری ہے
تحریر : ڈاکٹر شفیع ایوب ، نئی دہلی نرم دم گفتگو ، گرم دم جستجو کی بہترین مثال ہیں بھائی احمد جاوید۔ پہلی ملاقات ہفت روزہ نئی دنیا کے دفتر میں ہوئی تھی۔ پہلی ہی ملاقات میں اس شخص نے متاثر کیا۔ پہلی ہی ملاقات میں آدمی اچھے لگے۔ پہلے روز جو رائے قائم کی […]
احمدجاوید: اردوصحافت کا خورشید درخشاں
ارشاد برکاتی(کے جی این گروپ آف ایجوکیشن، پنڈول ضلع مدھوبنی،بہار) علامہ اقبال نے کہا تھا: مرد مومن صورت خورشید جیتے ہیں# اُدھر ڈوبے اِدھرنکلے،اِدھر ڈوبے اُدھرنکلے اور روسیم بریلوی کا شعر ہے: کسی چراغ کا کوئی مکاں نہیں ہوتا # جہاں رہےگا وہیں روشنی لٹائےگا مدھوبنی کےفرزنداورملک کے مشہور صحافی و مصنف احمد جاوید پر […]
’’ احسن مفتاحی: شخصیت و فن‘‘ – کلیدی خطبہ قومی سیمینار
(مغربی بنگال اردو اکادمی،ہفتہ ۳۰ستمبر۲۰۲۳، کلکتہ) احمد جاوید صدر باوقارو مہمانان گرامی! یہ ہمارے لیے بڑے اعزازو اکرام کا مقام ہے کہ مغربی بنگال اردو اکادمی نے ایک اتنےتازہ و توجہ طلب موضوع پر مذاکرے و محاضرےکا اہتمام کیا اور آپ سے شرف دیدوشنید کا موقع دیا ۔ اکادمی کے ذمہ داران بالخصوص وائس چیئرمین […]
احمد جاوید اردو کا ایک قلندر صفت نابغہ روزگار صحافی
By Azim Akhtar عظیم اختر ملک کےمشہور صحافی، مصنف، مترجم اور کالم نگاراحمدجاویداپنے کالم ’فکرفردا‘کےلیے پوری اردو دنیا میںجانے جاتےہیں۔ہفت روزہ ’نئی دنیا‘(اردو)،نئی زمین (ہندی)،روزنامہ ’ہندوستان ایکسپریس‘ (نئی دہلی) اورروزنامہ ’ انقلاب‘(لکھنؤ اور پٹنہ)کے ایڈیٹرکی حیثیت سےان کی گرانقدرخدمات کا اعتراف بھی بڑے پیمانے پر کیاگیا۔ ’مبادیات صحافت و ادارت‘، ’ آسماں تہہ خاک‘، ’میرے […]