نئی قومی تعلیمی پالیسی اور ہندوستان کے دینی مدارس
تمہید: کسی جمہوری معاشرے کی تعمیروترقی اوراس کے استحکام میںتعلیم اورنصاب تعلیم کی کیا اہمیت ہے یا ہندوستان جیسے جغرافیائی،نسلی اور ثقافتی رنگارنگی کے حامل وسیع وعریض کثیرالمذاہب و مختلف اللسان ملک میںیہ کتنانازک اور حساس موضوع ہے،کسی ذی شعورشخص سے مخفی نہیں ہوسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ آزادی کے بعد ملک کے قومی رہنماؤ […]
ہندوستانی مسلمان اور حق تعلیم آخر یہ ٹکراؤ کیاہے؟
احمد جاویداب ایک سال ہونے کوآئے ،دہلی کی اردو اکادمی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ملک کے معروف ماہر تعلیم و سرکردہ دانشور سید حامد کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام کیا تھا۔ جلسے کی صدارت جسٹس راجندر سچر کررہے تھے۔ اپنی صدارتی تقریر میں انہوں نے ایک بڑا ہی دلچسپ واقعہ بیان کیا […]
ہندوستانی مسلمان اورحق تعلیم مستثنیٰ منہ
احمدجاویدمسلم پرسنل بورڈکی مجلس عاملہ نے حق تعلیم ایکٹ(آرٹی ای)سے مدرسوں کو مستثنی قرار دینے کی مانگ کی اورپھر اس قانون میںترمیم کے لئے تحریک چھیڑنے کا اعلان کیاتوحیرت نہیں ہوئی کہ ملک کے مسلمانوںکے مختلف مسالک ومکاتب فکرکے دینی رہنماؤںکی یہ انجمن جس کاواحدایجنڈاشریعت کا تحفظ ہے حق تعلیم ایکٹ میںشریعت کے لئے خطرہ […]
مدارس اسلامیہ اورزبان اردو
احمدجاوید مدرسہ کی ابتدا کب ہوئی، اس نے باضابطہ ادارہ کی حیثیت کب اختیار کی اوراس ادارہ(institution) نے اپنا موجودہ خدوخال کب حاصل کیا؟ مؤرخین میں اس پر اختلاف ہے۔ بعض مانتے ہیں کہ اسلام کی تاریخ کے بالکل ابتدائی دور اور پیغمبر اسلام ﷺ کی حیات طیبہ میں ہی مدینہ منورہ میں اس کی […]
۔۔۔اوریہ ممتابنرجی کے دس ہزار مدرسے
مغربی بنگال کی نئی حکومت تو ملک کے مسلمانوں کو تابڑتوڑ چونکا رہی ہے!احمد جاویدکلکتہ کی تاریخی رائٹرز بلڈنگ سے جمعہ کو یہ خبر آئی کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی کی حکومت نے ریاست کے دس ہزار مدرسوں کو منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ مدرسے اور ان کے طلبا واساتذہ ریاست اور […]
نظام تعلیم اور نصاب تعلیم میں ’بھگوا تصرفات‘
احمدجاوید کسی جمہوری معاشرے کی تعمیروتشکیل اوراس کے استحکام و ارتقا میںتعلیم اورنصاب تعلیم کی کیا اہمیت ہے یا ہندوستان جیسے جغرافیائی،نسلی اور ثقافتی تنوع کے حامل وسیع وعریض کثیرالمذاہب ملک میںیہ کتنانازک اور حساس معاملہ ہے،کسی ذی شعورشخص سے مخفی نہیں ہوسکتا۔جس ملک کے مختلف جغرافیائی خطوں ،الگ الگ نسلوںاور ثقافتوں کے لوگوںکو مذاہب […]