اکیسویں صدی کاپانی پت اورمکھیوں کی جنگ

احمد جاویدپانی پت کی پہلی جنگ شروع ہوئی تو ایک طرف بہ مشکل تمام تین ہزار سپاہی، چند سو گھوڑے اور چند توپیں تھیں اور دوسری جانب ایک لشکر جرار تھا جن کے سپاہیوں کی صفیں تاحد نگاہ پھیلی ہوئی تھیں، اس لشکر کے گھوڑوں، اونٹوں اور خچروں کو توجانے دیجئے اس کے ہاتھیوںکی تعداد […]

قذافی،لیبیا،مغرب اوراسلام

یہ ایک انتہائی بہیمانہ قتل تھاجس کے دردناک مناظرمجھے برسوں بے چین رکھیںگے لیکن اس لیے نہیں کہ ہمیں مقتول سے بڑی محبت یا ہمدردی تھی بلکہ اس لیے کہ قاتل اور مقتول دونوں اللہ اکبرکے نعرے لگارہے تھے جبکہ اللہ کا دین دونوں کے ہاتھوں لہولہان تھااوراسلام کی روح زخموںسے تڑپ رہی تھی۔ فکر […]

فلسطین کے آنسو اور فلسطینیوں کی مسکراہٹ

محمود عباس اور ان کی الفتح کے لیے اگر یہ ایک تاریخی جیت ہے تو حماس کی نگاہ میں فلسطین کی توہین اور مغربی سامراج کا ایک اور دھوکہ ۔ اسرائیل اور امریکہ اپنے اسی منصوبہ پر ایک ایک قدم کر کے آگے بڑھ رہا ہے جو پلان اس نے مرحوم یاسر عرفات کے سامنے […]

او آئی سی کی مکہ کانفرنس اور سیریا

احمدجاویدسعودی عرب کے شاہ عبداللہ کی تحریک پر مقدس شہر مکہ میں بلائی گئی تنظیم اسلامی کانفرنس(او آئی سی) کی دوروزہ ہنگامی میٹنگ اس سنگٹھن کی تاریخ میں اس لحاظ سے اب تک کی سب سے کامیاب میٹنگ مانی جائے گی کہ اس کے سارے ایجنڈوں پرارکان ممالک کی اتفاق رائے ابھر سامنے آئی اور […]

نائن الیون دہشت کے دس سال: کون جیتا کون ہارا؟

اس جنگ کی دسویں سالگرہ سے پہلے جس کا آغازنائن الیون سے ہواتھا،اسامہ بن لادن کی موت کے بعدامریکا کے لیے القاعدہ کی حتمی شکست کا اعلان کر دینا آسان تھا لیکن اس عفریت پر قابو پانا اس کے لیے اتنا آسان نہیں ہے جو اس نے تہذیبوں کے تصادم کے نظریہ کو لاکھوںانسانوں کے […]

عالم اسلام کا عوامی انقلاب اوراسرائیل کامستقبل؟

احمد جاویدمشرق وسطی کے ملکوںکی عوامی بیدار ی اور اس کے نتیجے میں آنے والی سیاسی تبدیلیوں کی اہمیت ومعنویت کا اندازہ آپ صدر امریکہ بارک ابامہ کے ان الفاظ سے لگاسکتے ہیں:’’پچھلے چھ مہینے میںہم نے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میںغیر معمولی تبدیلیاںعمل میں آتے ہوئے دیکھا۔چوراہے در چوراہے ،شہردرشہراورملک در ملک لوگ […]

دیکھیے اس بحرکی تہہ سے اچھلتاہے کیا؟دنیائے عرب کا عوامی انقلاب

احمد جاویداس وقت شام میں جبرواستبدادکے خلاف سڑکوں پراترنے والوں کی پیاس گولیوں سے بجھائی جارہی ہے، یمن اور بحرین کے حالات دھماکہ خیز ہیں، لیبیا کے سرکاری تنصیبات پرناٹو کی بمباری تیز سے تیز ترکردی گئی ہے، اس کے 8بحری بیڑے سمندر میں غرق کردیئے گئے ،فوجی تنصیبات اوردفاترتباہ کیے جارہے ہیں اور امریکہ […]

امریکہ اورپاکستان کی کشمکش:افغانستان میں تاریخ اپنے آپ کو دوہرارہی ہے

افغانستان کا مستقبل پھر بیرونی طاقتوںکا تختہ مشق بن گیا ہے ۔پھر وہی حالا ت سامنے ہیں جن حالات نے طالبان کو جنم دیا اور اقتدار تک پہنچایاتھا، فرق صرف یہ ہے کہ اس وقت امریکہ نے چشم پوشی کرلی تھی لیکن اس بار وہ اس سے سخت پریشان ہے کیونکہ آج اس دلدل میں […]