’’ احسن مفتاحی: شخصیت و فن‘‘ – کلیدی خطبہ قومی سیمینار
(مغربی بنگال اردو اکادمی،ہفتہ ۳۰ستمبر۲۰۲۳، کلکتہ) احمد جاوید صدر باوقارو مہمانان گرامی! یہ ہمارے لیے بڑے اعزازو اکرام کا مقام ہے کہ مغربی بنگال اردو اکادمی نے ایک اتنےتازہ و توجہ طلب موضوع پر مذاکرے و محاضرےکا اہتمام کیا اور آپ سے شرف دیدوشنید کا موقع دیا ۔ اکادمی کے ذمہ داران بالخصوص وائس چیئرمین […]
احمد جاوید اردو کا ایک قلندر صفت نابغہ روزگار صحافی
By Azim Akhtar عظیم اختر ملک کےمشہور صحافی، مصنف، مترجم اور کالم نگاراحمدجاویداپنے کالم ’فکرفردا‘کےلیے پوری اردو دنیا میںجانے جاتےہیں۔ہفت روزہ ’نئی دنیا‘(اردو)،نئی زمین (ہندی)،روزنامہ ’ہندوستان ایکسپریس‘ (نئی دہلی) اورروزنامہ ’ انقلاب‘(لکھنؤ اور پٹنہ)کے ایڈیٹرکی حیثیت سےان کی گرانقدرخدمات کا اعتراف بھی بڑے پیمانے پر کیاگیا۔ ’مبادیات صحافت و ادارت‘، ’ آسماں تہہ خاک‘، ’میرے […]
اردو صحافت کے 200سال،ہندوستان میںاردو زبان اور ذرائع ابلاغ
احمدجاوید کلیدی خطبہ قومی سیمینار:’ اردو صحافت- دوسوسال ‘ آسنسول 19؍مئی 2022 ء مغربی بنگال اردو اکادمی، کولکاتہ اردو صحافت نےابھی( 27؍مارچ 2022 کو)اپنی تاریخ کی دوسری صدی مکمل کی اورایک نئی صدی میں قدم رکھا جو صحیح معنوں میں نئی امنگوں، نئے امکانات ، نئےتقاضوں اور نئی چنوتیوں کی صدی ہے ۔ زبانوں کی […]
علامہ فضل حق خیر آبادی کا عہد سیاسی ، سماجی اور معاشی پس منظر
علامہ فضل حق اپنے عہد کی روح کا اضطراب ہیں، ان کی تڑپ، بےچینی اور بھاگ دوڑ اس عہد کی تڑپ اور چھٹپٹاہٹ ہے احمدجاوید علامہ فضل حق خیر آبادی(1797-1861) ہندوستان کی دینی ، علمی ،سیاسی اور سماجی تاریخ کاایک سنگ میل اور جنگ آزادی کے ایک عظیم رہنما ہیںلیکن وہ ملک و ملت کی […]
نظام تعلیم اور نصاب تعلیم میں ’بھگوا تصرفات‘
احمدجاوید کسی جمہوری معاشرے کی تعمیروتشکیل اوراس کے استحکام و ارتقا میںتعلیم اورنصاب تعلیم کی کیا اہمیت ہے یا ہندوستان جیسے جغرافیائی،نسلی اور ثقافتی تنوع کے حامل وسیع وعریض کثیرالمذاہب ملک میںیہ کتنانازک اور حساس معاملہ ہے،کسی ذی شعورشخص سے مخفی نہیں ہوسکتا۔جس ملک کے مختلف جغرافیائی خطوں ،الگ الگ نسلوںاور ثقافتوں کے لوگوںکو مذاہب […]
بنگال کے’ جذباتی‘ مسلمان اور ممتا
احمد جا ویدیہ غالباً۱۹۷۹کاو اقعہ ہے ۔ایمرجنسی کی ماری کانگریس اپنے آپ کو سنبھال رہی تھی، اس کے دست وبازو ازسرنو مجتمع ہورہے تھے اور جنتا پارٹی کے انتشار سے دل برداشتہ عوام نے ایکبار پھر اندر اگاندھی کی جانب دیکھنا شروع کردیا تھا۔ بہار میں کانگریس کے کرشمائی لیڈر ڈاکٹر جگن ناتھ مشرا نے […]
چاندپر چاندنی چوک بابا جی، بی جے پی اور کانگریس
احمد جاویدیہ 1993کا واقعہ ہے ،جو لائی کی کوئی تاریخ تھی ،وہ جے این یو میں داخلہ کے لئے دہلی آیا تھا۔آج تقریباً 20سال بعد اس کی ڈائری کا یہ ورق میری یادداشت میں گردش کررہا ہے ۔اس نے لکھا تھا ۔’آدھی رات کو ٹرین سے نئی دہلی جنکشن پر اترا۔باہر آیاتو ایک طرف کاروں […]