مدارس اسلامیہ اورزبان اردو

احمدجاوید مدرسہ کی ابتدا کب ہوئی، اس نے باضابطہ ادارہ کی حیثیت کب اختیار کی اوراس ادارہ(institution) نے اپنا موجودہ خدوخال کب حاصل کیا؟ مؤرخین میں اس پر اختلاف ہے۔ بعض مانتے ہیں کہ اسلام کی تاریخ کے بالکل ابتدائی دور اور پیغمبر اسلام ﷺ کی حیات طیبہ میں ہی مدینہ منورہ میں اس کی […]

۔۔۔اوریہ ممتابنرجی کے دس ہزار مدرسے

مغربی بنگال کی نئی حکومت تو ملک کے مسلمانوں کو تابڑتوڑ چونکا رہی ہے!احمد جاویدکلکتہ کی تاریخی رائٹرز بلڈنگ سے جمعہ کو یہ خبر آئی کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی کی حکومت نے ریاست کے دس ہزار مدرسوں کو منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ مدرسے اور ان کے طلبا واساتذہ ریاست اور […]

ایک منی بھائی دیسائی ہونا یہاںہزار سیاسی ،سماجی اور مذہبی رہنما ہونے سے بہتر ہے جو کسی ارولی کنچن یارالے گاؤںکی قسمت بدل دے؟ جنگل کا زمانہ، ہم اور ہمارے حکمراں

فکر فرداہماراقافلہ رالے گاؤں سدھی پہنچا تومیرے اس سوال کا جواب ہماری آنکھوں کے سامنے تھاکہ کسی آبادی کو کس طرح صالح خطوط پر استوارکر کے ایک فلاحی ریاست کا نمونہ بنایا جاسکتا ہے اور اگر ہر گاؤں اور ہر بستی ان ہی خطوط پر گامزن ہوجائیں تو ہماری ریاستیں اور ہمارے ملک کیا سے […]

جنگل کا زمانہ، ہم اور ہمارے حکمراں کیا ہمارے اندر اتنا شعور بھی نہیں ہے جتنا ویشالی کی ایک نرتکی میں تھا؟

فکر فرداہمارا قافلہ پہلے ارولی کنچن پہنچا تو اور پھر رالے گاؤں سدھی پہنچ کرمیں دیر تک مگدھ اور ویشالی میں بھٹکتا رہا۔یہ سوال بار بار بے چین کر رہاتھاکہ ہم لوگ آج مگدھ میں جی رہے ہیں یا ویشالی میں؟ اگر ارولی کنچن کے جنگل میں منی بھائی ڈیسائی کے دم قدم سے منگل […]

جنگل کا زمانہ، ہم اور ہمارے حکمراں

فکر فرداقتل و غارت کا بازار گرم ہے، بم دھماکے ہورہے ہیں، دہشت گردی برپا ہے اور حکمراں بٹیر لڑا رہے ہیں، پورے پورے گاؤں اور شہر جلادئے جائیں لیکن مجرم نہیں پکڑے جائیںگے، پکڑے جائیں تو گواہی اور ثبوت کے فقدان میں چھوٹ جائیں گے۔اسلیے کہ آج اس ملک میں ہرجگہ چوروں کی رکھوالی […]

سرکاری اک زبان ہے اردوبہارکی

احمدجاویدایڈیٹر،ہندوستان ایکسپریس،نئی دہلی۱۰۱۔مین روڈ،ذاکرنگر،نئی دہلی۔۲۵ بہار کی پرانی کانگریس حکومت کایہ دستور تھاکہ جب جب الیکشن کا موسم آتا،ریاست کے وزیراعلی اردو اخبارات کے مدیروں کوخصوصی دعوت نامہ بھیج کر بلاتے اورتفصیلی گفتگو کرنے کے بعدان سے کہتے کہ آپ لوگ اپنے اخباروں کے ذریعہ مسلمانوں کو سمجھائیںکہ وہ جن سنگھ(اس وقت بھارتیہ جنتا پارٹی […]

۰۰ اور جب مذہب افیون کی گولی بن جاتاہے

کیا پیغمبراسلام ﷺنے بچوں کے حقوق کی تعلیم نہیں دی یا ان کے حقوق پر بہت زیادہ زور نہیںدیا؟ فکر فرداہم اس جلسہ گاہ سے نکلے تو دردو کرب ، ندامت، مایوسی اورامید کی ملی جلی کیفیات و احساسات سے دوچار تھے۔ہمارے لیے یہ مناظر نہ تو نئے تھے نہ ان سے ہم پہلی بار […]

گجرات میں انصاف پر ہندوتو کاپہرہ

سوال صرف مودی کی خود سری کا نہیں،مسئلہ ملک کے آئین وقانون کی بے بسی کا ہے یہ اپریل ۲۰۰۲ء کی بات ہے جب ملک کے وزیر اعظم نے تاریخ کے ہولناک ترین فسادات کی آگ میںسلگتے گجرات کا دورہ کیا تھا۔اس وقت تک ریاست کے طول وعرض میںبھڑکتے وحشت و بربریت کے شعلے بہ […]

اداریہ نویسی کے فنی تقاضے

موضوع پرگفتگو سے پہلے یہ چند باتیں عرض کردینا ضروری معلوم ہوتی ہیں۔۱۔یہ ناچیز صحافت کا عالم اورسکالر یا اسکی تحقیق و تنقید کا آدمی نہیں صرف ایک کارکن صحافی ہے۔اس لیے اس کی اس گفتگو میںبراہ کرم رسمی مقالے کی جز ئیات وخصوصیات نہ تلاش کریں۔ورنہ مایوسی ہوگی ۔ یہ صرف ایک صحافی کے […]

Situs toto Situs togel Togel toto jepe togel SLotapk apkslot slotapk apkslot