عالم اسلام کا عوامی انقلاب اوراسرائیل کامستقبل؟

احمد جاویدمشرق وسطی کے ملکوںکی عوامی بیدار ی اور اس کے نتیجے میں آنے والی سیاسی تبدیلیوں کی اہمیت ومعنویت کا اندازہ آپ صدر امریکہ بارک ابامہ کے ان الفاظ سے لگاسکتے ہیں:’’پچھلے چھ مہینے میںہم نے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میںغیر معمولی تبدیلیاںعمل میں آتے ہوئے دیکھا۔چوراہے در چوراہے ،شہردرشہراورملک در ملک لوگ […]

دیکھیے اس بحرکی تہہ سے اچھلتاہے کیا؟دنیائے عرب کا عوامی انقلاب

احمد جاویداس وقت شام میں جبرواستبدادکے خلاف سڑکوں پراترنے والوں کی پیاس گولیوں سے بجھائی جارہی ہے، یمن اور بحرین کے حالات دھماکہ خیز ہیں، لیبیا کے سرکاری تنصیبات پرناٹو کی بمباری تیز سے تیز ترکردی گئی ہے، اس کے 8بحری بیڑے سمندر میں غرق کردیئے گئے ،فوجی تنصیبات اوردفاترتباہ کیے جارہے ہیں اور امریکہ […]

اناہزارے،کانگریس اورمسلمان

احمد جاویدٓٓ جس وقت اروند کیجریوال وشو ہندو پریشد کے اس دعوے کی تردیدکررہے تھے کہ رام لیلا میدان میں انا ہزارے کی ستیا گرہ کے دوران کھانے پینے کے انتظامات ہندو پریشد کے لوگوں نے سنبھال رکھے تھے، اتفاق ہے کہ عین اسی وقت ’ندوہ‘ کے ایک فاضل نوجوان راقم سے یہ دریافت کر […]

اناکے پیچھے کون؟کانگریس نے تاریخ سے سبق نہیں لیا

احمد جاوید آپ نے میمنہ اور شیر کی یہ حکایت بارہا پڑھی سنی ہوگی۔اس مثال کوروزمرہ کی گفتگو میںبھی استعمال کرتے آئے ہوںگے۔اور نہیں تو کسی زور آور کو آئینہ دکھانے یا کسی کمزورکووقت کی نزاکت سمجھانے کے لیے ہی سہی آپ کویہ قصہ ضرور یاد آیا ہوگا۔لیکن آپ نے اس حکایت کے اس پہلو […]

علامہ فضل حق خیر آبادی اورانقلاب۱۸۵۷کی ناکامی کے اسباب

اس عظیم مجاہد آزادی کی قربانیوں کو ہندوستان نے فراموش کردیا‘ جس نے ملک کو اس وقت ایک آئینی حکومت کا تصور دیا‘ جب آزادی اور جمہوریت کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ ہندوستان کی جنگ آزادی کے جن عظیم رہنمائوں پر تاریخ میں سب سے زیادہ ظلم ہوا‘ ان میں علامہ […]

اڈوانی کی’ سیکولر‘ رتھ یاترا ، نتیش اور لالو

لال کرشن اڈوانی جب کہہ رہے تھے کہ یہ وہی بہار ہے جہاں ۱۹۹۰ء میںایک یاترا کے دوران ان کو گرفتار کیا گیا تھا اور اسی بہار کے وزیر اعلی نے آج ان کی رتھ یاترا کو ہری جھنڈی دکھا ئی ہے تو حاضرین حیرت سے ان کا منھ دیکھ رہے تھے۔ فکر فرداٖآپ چاہیںتوکہہ […]

امریکہ اورپاکستان کی کشمکش:افغانستان میں تاریخ اپنے آپ کو دوہرارہی ہے

افغانستان کا مستقبل پھر بیرونی طاقتوںکا تختہ مشق بن گیا ہے ۔پھر وہی حالا ت سامنے ہیں جن حالات نے طالبان کو جنم دیا اور اقتدار تک پہنچایاتھا، فرق صرف یہ ہے کہ اس وقت امریکہ نے چشم پوشی کرلی تھی لیکن اس بار وہ اس سے سخت پریشان ہے کیونکہ آج اس دلدل میں […]