قذافی،لیبیا،مغرب اوراسلام

یہ ایک انتہائی بہیمانہ قتل تھاجس کے دردناک مناظرمجھے برسوں بے چین رکھیںگے لیکن اس لیے نہیں کہ ہمیں مقتول سے بڑی محبت یا ہمدردی تھی بلکہ اس لیے کہ قاتل اور مقتول دونوں اللہ اکبرکے نعرے لگارہے تھے جبکہ اللہ کا دین دونوں کے ہاتھوں لہولہان تھااوراسلام کی روح زخموںسے تڑپ رہی تھی۔ فکر […]
فلسطین کے آنسو اور فلسطینیوں کی مسکراہٹ

محمود عباس اور ان کی الفتح کے لیے اگر یہ ایک تاریخی جیت ہے تو حماس کی نگاہ میں فلسطین کی توہین اور مغربی سامراج کا ایک اور دھوکہ ۔ اسرائیل اور امریکہ اپنے اسی منصوبہ پر ایک ایک قدم کر کے آگے بڑھ رہا ہے جو پلان اس نے مرحوم یاسر عرفات کے سامنے […]
۰۰اوریہ پگڑیوں میں بارود
استاد برہان الدین ربانی کے قتل کی خبر آئی تو افغانستان کی نصف صدی نگاہوں میں پھر گئی۔وہ ایک شخص نہیں ، ایک تحریک ، ایک تنظیم اور ایک چلتی پھرتی تاریخ تھے، اورتاریخ کے اس نازک موڑ پر افغانستان کو ان کی ضرورت ہمیشہ سے زیادہ تھی ۔ فکرفرداابھی بہت زیادہ دن نہیں ہوئے […]
او آئی سی کی مکہ کانفرنس اور سیریا

احمدجاویدسعودی عرب کے شاہ عبداللہ کی تحریک پر مقدس شہر مکہ میں بلائی گئی تنظیم اسلامی کانفرنس(او آئی سی) کی دوروزہ ہنگامی میٹنگ اس سنگٹھن کی تاریخ میں اس لحاظ سے اب تک کی سب سے کامیاب میٹنگ مانی جائے گی کہ اس کے سارے ایجنڈوں پرارکان ممالک کی اتفاق رائے ابھر سامنے آئی اور […]
نائن الیون دہشت کے دس سال: کون جیتا کون ہارا؟

اس جنگ کی دسویں سالگرہ سے پہلے جس کا آغازنائن الیون سے ہواتھا،اسامہ بن لادن کی موت کے بعدامریکا کے لیے القاعدہ کی حتمی شکست کا اعلان کر دینا آسان تھا لیکن اس عفریت پر قابو پانا اس کے لیے اتنا آسان نہیں ہے جو اس نے تہذیبوں کے تصادم کے نظریہ کو لاکھوںانسانوں کے […]
انقلاب کی عمرانیات،مودی اور مہاتما
کسی ملک اور معاشرے میں جب جب انقلاب دستک دیتا ہے،اس کا جائزاور ناجائزفائدہ اٹھانے والے بھی سر گرم ہوجاتے ہیں اور بہت سے دوسرے لوگ اپنی جھوٹی انا،ضد،سادہ لوحی یاحماقتوں کے باعث ان کے مدد گار بن بیٹھتے ہیں۔ احمدجاوید فکرفردایہ شکست خوردگی کی نفسیات ہے جو ہر انقلاب میں کسی بیرونی طاقت کا […]
سوال صرف مودی کی خود سری کا نہیں،مسئلہ ملک کے آئین وقانون کی بے بسی کا ہے
احمدجاویدیہ اپریل ۲۰۰۲ء کی بات ہے جب ملک کے وزیر اعظم نے تاریخ کے ہولناک ترین فسادات کی آگ میںسلگتے گجرات کا دورہ کیا تھا۔اس وقت تک ریاست کے طول وعرض میںبھڑکتے وحشت و بربریت کے شعلے بہ ظاہر خاموش ہو چکے تھے۔لیکن ان کی تباہ کاریوں کے مناظر اب بھی اتنے بھیانک تھے کہ […]
مدارس اسلامیہ اورزبان اردو
احمدجاوید مدرسہ کی ابتدا کب ہوئی، اس نے باضابطہ ادارہ کی حیثیت کب اختیار کی اوراس ادارہ(institution) نے اپنا موجودہ خدوخال کب حاصل کیا؟ مؤرخین میں اس پر اختلاف ہے۔ بعض مانتے ہیں کہ اسلام کی تاریخ کے بالکل ابتدائی دور اور پیغمبر اسلام ﷺ کی حیات طیبہ میں ہی مدینہ منورہ میں اس کی […]
۔۔۔اوریہ ممتابنرجی کے دس ہزار مدرسے
مغربی بنگال کی نئی حکومت تو ملک کے مسلمانوں کو تابڑتوڑ چونکا رہی ہے!احمد جاویدکلکتہ کی تاریخی رائٹرز بلڈنگ سے جمعہ کو یہ خبر آئی کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی کی حکومت نے ریاست کے دس ہزار مدرسوں کو منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ مدرسے اور ان کے طلبا واساتذہ ریاست اور […]
ایک منی بھائی دیسائی ہونا یہاںہزار سیاسی ،سماجی اور مذہبی رہنما ہونے سے بہتر ہے جو کسی ارولی کنچن یارالے گاؤںکی قسمت بدل دے؟ جنگل کا زمانہ، ہم اور ہمارے حکمراں
فکر فرداہماراقافلہ رالے گاؤں سدھی پہنچا تومیرے اس سوال کا جواب ہماری آنکھوں کے سامنے تھاکہ کسی آبادی کو کس طرح صالح خطوط پر استوارکر کے ایک فلاحی ریاست کا نمونہ بنایا جاسکتا ہے اور اگر ہر گاؤں اور ہر بستی ان ہی خطوط پر گامزن ہوجائیں تو ہماری ریاستیں اور ہمارے ملک کیا سے […]